qurbanbaloch

:: پیرس : فرانس کے ایٹمی پلانٹ میں دھماکا ، ایک ہلاک ، 4 زخمی ، تابکاری کا خطرہ :: لندن : آئی سی سی نے سال کی بہترین ون ڈے ٹیم کا اعلان کیا ، عمر گل شامل :: آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی مقرر :: کراچی : 18 اگست سے اب تک 48 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا ہے ، ایڈیشنل آئی جی کی میڈیا بریفنگ :: 2010 میں 64 ٹارگٹ کلرز گرفتار کیے گئے ، ایڈیشنل آئی جی سعود مرزا :: پولیس نے 21 بھتہ خوروں کو گرفتار کیا ، ایڈیشنل آئی جی سعود مرزا :: پولیس نے 25 اگست کے بعد 2 ہزار مقامات پر چھاپے مارے ، ایڈیشنل آئی جی کراچی :: چھاپوں کےدوران 1400 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ، سعود مرزا :: جوائنٹ آپریشن سے ٹارگٹ کلنگ کم ہوئی ہے ، سعود مرزا :: پولیس نے 250 دستی بم ، 476 پستول اور 36 کلاشنکوف برآمد کیں ، سعود مرزا :: 25 اگست سے 9 ستمبر تک ٹارگٹ کلنگ کا تناسب 10 سے 3 فیصد ہوگیا ، سعود مرزا :: سی آئی ڈی نے آپریشن کے لیے اہم معلومات فراہم کیں ، سعود مرزا :: خفیہ اطلاع پر تھانوں کو کارروائی کا حکم دے دیا ، ایڈیشنل آئی جی سعود مرزا :: کراچی میں کوئی نو گو ایریا نہیں ہے ، ایڈیشنل آئی جی سندھ سعود مرزا :: رواں سال 1580 افراد قتل اور 468 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوئے ، سعود مرزا :: اسلام آباد : ڈینگی سے بڑا عذاب سندھ میں سیلاب متاثرین کی مشکلات ہیں ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان :: 50 ہزار سیلاب متاثرین میں امداد تقسیم کرچکے ہیں جبکہ آئندہ ہفتے مزید 50 ہزار متاثرین میں امداد تقسیم کریں گے ، عمران خان :: ذوالفقار مرزا کے الزامات کی تحقیقات ہونی چاہیے ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان :: کراچی : گودھرا کیمپ میں خاتون سمیت 9 افراد کے قتل کے 2 ملزم بری :: ایم کیو ایم کی وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو ڈینگی کے خاتمے کے لیے مل کر کام کرنے کی پیشکش :: ڈینگی کے معاملے پر وزیراعلی پنجاب سے مل کر کام کرسکتے ہیں ، مصطفی کمال :: سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی ضرورت ہے ، مصطفی کمال :: کراچی میں ٹارگٹ کلنگ سے متاثرہ افراد کی مالی مدد کی جائے ، چوہدری نثار :: کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے پس پردہ ہاتھ کو سامنے لایا جائے ، چوہدری نثار :: پنجاب حکومت نے سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ قائم کردیئے ، ترجمان پنجاب حکومت :: کوئٹہ : ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں ، سی سی پی او کوئٹہ :: ہوائی فائرنگ اور نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے زخمی ہونے والے مقدمات درج کرائیں ، کارروائی کی جائے گی ، سی سی پی او :: متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز نے اگر مقدمات درج نے کیے تو محکمانہ کارروائی کی جائے گی ، سی سی پی او :: لیاری میں آپریشن کے باعث کراچی کے حالات بہتر ہوئے ، نبیل گبول :: لیاری میں کوئی امتیازی آپریشن نہیں ہورہا ، نبیل گبول :: ایم کیو ایم کی حکومت میں دوبارہ شمولیت پر تحفظات ہیں ، سینیٹر زاہد خان :: عوامی نیشنل پارٹی کا کسی دہشت گرد سے کوئی تعلق نہیں ، سینیٹر زاہد خان :: کراچی میں آپریشن ہمارے مطالبے پر ہورہا ہے ، صدر اے این پی سندھ شاہی سید :: آخری عقوبت خانے کے خاتمے تک آپریشن جاری رہنا چاہیے ، شاہی سید :: کراچی پولیس میں تنظیم نو کی ضرورت ہے ، کالی بھیڑوں کو نکالا جائے ، شاہی سید :: کراچی پولیس نے دستی بم پھینکنے کا مقدمہ 3 سال کے بچے کے خلاف بنایا ، شاہی سید :: کراچی میں اسلحے کے کنٹینرز غائب کیے گئے ہیں ، صدر اے این پی سندھ شاہی سید :: کراچی کی رضویہ سوسائٹی کے ایک گھر سے 256 دستی بم برآمد کیے گئے ، شاہی سید :: آخری کلاشنکوف کی برآمدگی تک کراچی میں آپریشن جاری رکھا جائے ، شاہی سید :: صولت مرزا جیل میں موبائل فون استعمال کرتا ہے ، شاہی سید :: گورنر سندھ نے صولت مرزا کی رحم کی اپیل 3 سال تک اپنے پاس روکے رکھی ، شاہی سید :: صولت مرزا کی رحیم کی اپیل مسترد ہونے کے باوجود سزا پر عمل نہیں کیا گیا ، شاہی سید :: کراچی : کے ای ایس سی کو گیس کی فراہمی میں کمی کا سامنا ، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے تک بڑھنے کا خدشہ :: صنعتی علاقوں میں لوڈشیڈنگ ناگزیر ہوگئی ہے ، ترجمان کے ای ایس سی :: ایم کیو ایم کراچی کا معاملہ قومی اسمبلی اجلاس میں اٹھائے گی ، حیدر عباس رضوی :: جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے ، حیدر عباس رضوی :: 11 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں ، رہنما ایم کیو ایم حیدر عباس رضوی :: عدالتیں جرائم پیشہ افراد کو قرار واقعی سزا دیں ، حیدر عباس رضوی :: بلا تفریق آپریشن کا مطالبہ ایم کیو ایم کا تھا ، حیدر عباس رضوی :: کراچی میں 7 افراد کو شناختی کارڈ دیکھ کر منی بس میں جلا دیا گیا ، حیدر عباس رضوی :: 2 کروڑ شہریوں کے لیے 35 ہزار پولیس اہلکار ہیں ، رہنما ایم کیو ایم حیدر عباس رضوی :: ذوالفقار مرزا سیریز میں الزامات اور اختلافات ہیں ، حیدر عباس رضوی :: ذوالفقار مرزا نے 3 لاکھ اسلحہ لائسنس دیئے جن کا کوئی ریکارڈ نہیں ، حیدر عباس رضوی :: ڈینگی کنٹرول کرنے کے لیے ماہرین کی ٹیم 15 روز تک پاکستان میں رہے گی ، سیکریٹری صحت پنجاب :: لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 3575 ہے ، سیکریٹری صحت پنجاب :: پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 5047 ہے ، سیکریٹری صحت پنجاب :: معروف صحافی ڈاکٹر اجمل نیازی اور الطاف حسین قریشی بھی ڈینگی وائرس میں مبتلا :: تہران : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ایران کے صدر محمود احمدی نژاد سے ملاقات :: دو طرفہ تعلقات ، دفاعی تعاون اورسیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال :: افغانستان سمیت خطے میں امن و استحکام سے متعلق امور پر بات چیت :: اقوام متحدہ کے نمائندوں کی ایوان صدر میں اعلی حکام سےملاقات :: اقوام متحدہ 10 لاکھ افراد کو ایک ماہ تک خوراک فراہم کرے گا :: اقوام متحدہ بارش متاثرین کے لیے 20 ہزار خیمے مہیا کرے گی :: بارشوں سے متاثرہ افراد کے لیے وزیراعظم ریلیف فنڈ 2011 قائم کردیا گیا :: وزیراعظم ریلیف فنڈ کے عطیات دیگر بینکوں کی مقررہ شاخوں میں بھی جمع کرائے جاسکیں گے :: عطیات اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک کی تمام شاخوں میں وصول کیے جائیں گے :: کراچی میں بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی ، وزیر داخلہ رحمان ملک :: صحافیوں کو ہراساں کرنے کے واقعات کے ازالے کے لیے کمیٹی قائم کی جائے گی ، رحمان ملک :: وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت کراچی میں قیام امن کے لیے اہم اجلاس :: سیاسی جماعتیں جرائم پیشہ افراد کو نکال دیں ، وزیراعلی سندھ کی اپیل :: جرائم پیشہ افراد کے کوائف جمع کیے جائیں ، وزیراعلی سندھ کی ہدایت :: پولیس کا ایک افسر نادرا سے رابطے میں رہے گا ، وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت اجلاس :: سپریم کورٹ کی ہدایت پر تمام ٹارگٹ کلرز کو منظر عام پر لایا جائے گا ، وزیراعلی سندھ :: سیلاب سے سندھ میں 10 لاکھ مکانات تباہ ہوئے ، عالمی ادارہ صحت :: سیلاب سے سندھ میں 50 لاکھ افراد متاثر ہوئے ، عالمی ادارہ صحت :: سیلاب سے 20 لاکھ خواتین اور 68 ہزار بچے متاثر ہوئے ، عالمی ادارہ صحت :: سیلاب سے 199 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ، عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ :: سیلاب متاثرین ملیریا اور جلدی امراض کا شکار ہورہے ہیں ، عالمی ادارہ صحت :: اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کی میڈیا سے بات چیت :: اقوام متحدہ کے ادارے سیلاب زدہ علاقوں میں کام کررہے ہیں ، وزیر اطلاعات :: وزارت اطلاعات متاثرہ علاقوں میں کوآرڈی نیشن سیل قائم کرے گی ، وزیر اطلاعات :: سیلاب متاثرین کو ریلیف کی فوری ضرورت ہے ، وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان :: متاثرین کی مشکلات کے ازالے کے لیے میڈیا اہم کردار ادا کرسکتا ہے ، فردوس عاشق اعوان :: بارش کے متاثرین کی بحالی بہت بڑا چیلنج ہے ، وزیر اطلاعات فردو عاشق اعوان :: صحافیوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا اور شکایات کا ازالہ کیا جائے گا ، وزیر اطلاعات :: حب : جیوانی سے ایران جانے والی کشتی الٹ گئی ، 8 افراد جاں بحق ، 4 لاپتہ :: حکومت نے 27 اگست سے 3 ستمبر کے دوران 25 ارب روپے قرض لیا ، اسٹیٹ بینک :: حکومت کی جانب سے قرض بجٹ سپورٹ کی مد میں لیا گیا ، اسٹیٹ بینک :: کوئٹہ : سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس کی کاررائی ، 12 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا گیا :: اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب :: ہر جماعت میں جرائم پیشہ افراد موجود ہیں ، وزیر داخلہ رحمان ملک :: کوئی پارٹی فطرانہ یا کھالیں جمع نہ کرے ، وزیر داخلہ رحمان ملک :: کراچی میں بلاتفریق آپریشن جاری ہے ، وزیر داخلہ رحمان ملک :: دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کروں گا ، رحمان ملک :: گرفتار دہشت گردوں کا تعلق مختلف سیاسی پارٹیوں سے بھی ہے ، رحمان ملک :: ٹارگٹ کلرز نے بھی سیاسی جماعتوں سے تعلقات کا اعتراف کیا ہے ، رحمان ملک :: اسمبلی ارکان خود فیصلہ کریں کیا صحیح ہے اور کیا غلط ، رحمان ملک :: اس وقت زیریں سندھ سیلابی پانی میں ڈوبا ہوا ہے ، وزیر داخلہ رحمان ملک :: الزام تراشیوں کے بجائے سیلاب متاثرین کی مدد کی جائے ، رحمان ملک :: کوئٹہ : چمالنگ میں کان میں مٹی کا تودا گرنے سے 2 افراد جاں بحق :: سینیٹر اسحاق ڈار کا سیلاب متاثرین کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان :: تہران : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ایرانی صدر محمود احمدی نژاد سے ملاقات :: پاکستانی بہنوں اور بھائیوں سے ملاات کا منتظر ہوں ، ایرانی صدر محمود احمدی نژاد :: پاکستان ، افغانستان اور ایران کو علاقائی سلامتی کے لیے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی ، ایرانی صدر محمود احمدی نژاد :: علاقائی سلامتی کے لیے مشترکہ کوششیں ہوں تو بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں رہے گی ، احمدی نژاد :: پاکستان افغان عوام کی شراکت سے افغانستان میں مفاہمتی عمل کی حمایت کرتا ہے ، وزیراعظم گیلانی :: وسائل کے مشترکہ استعمال سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے ، وزیراعظم گیلانی :: چمن : پاک افغان سرحد کے قریب کارروائی ، 92 ازبک اور تاجک باشندے گرفتار ::
Watch live streaming video from suchtv at livestream.com